چنیوٹ

دریائے چناب میں دوسرا سیلابی ریلہ: ساٹھ دیہات زیر آب آنے کا خطرہ

امیر عمر چمن فلڈ کنٹرول چنیوٹ کے مطابق آج رات کے کسی بھی پہر میں دریائے چناب میں تین لاکھ ساٹھ ہزار کیوسک کا سیلابی ریلا گزرے گا جس کے باعث دریا میں درمیانے درجے کا سیلاب آنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ چنیوٹ میں لاہور روڈ پر ایک بریچ موجود ہے جس کی وجہ سے …

مزید پڑھیں

چنیوٹ میں سیلابی ریلوں کی تاریخ

سال 1992ء اور 1995ء کے سیلاب بھی تقریباً چھ سے ساڑھے چھ لاکھ کیوسک حجم کے تھے جن سے دریا کے قریب آباد نشیبی بستیوں اور دیہاتوں کو نقصان پہنچا۔ 24 اگست 1996ء اور 28 اگست 1997ء میں ساڑھے آٹھ لاکھ اور نو لاکھ کیوسک کے سیلابی ریلوں نے چنیوٹ میں کافی تباہی مچائی جن سے فصلیں تباہ ہوئیں اور …

مزید پڑھیں

شراب کے نشے میی دھت 4 اوباش نوجوانوں کا لیڈی ھیلتھ ورکر پر حملہ -کپڑے پھاڑ ڈالے

شراب کے نشے میی دھت 4 اوباش نوجوانوں کا لیڈی ھیلتھ ورکر پر حملہ -پوشیدہ کپڑے پھاڑ ڈالے فحش حرکات کرنے والے دونوجوان گرفتار چنیوٹ :تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ چک 15مونے میی عائشہ نامی لیڈی ھیلتھ ورکر اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رھی تھی کہ اچانک چارنوجوان جوکہ نشہ میی دھت تھے انھوں نے لیڈی ھیلتھ ورکر کے …

مزید پڑھیں

بچوں پر تشدد کرنے کا الزام‘ ڈی ٹی ایجوکیٹر کے خلاف کارروائی

بچوں پر تشدد کرنے کا الزام‘ ڈی ٹی ایجوکیٹر کے خلاف کارروائی امیر عمر چمن ڈسٹرکٹ ٹیچر ایجوکیٹر کی طرف سے بچوں پر تشدد کرنے کے الزام پر ایک ڈی ٹی ای کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ ڈی ٹی ای کو نوکری سے فارغ کرنے کے لیے ڈی سی او کی طرف سے سیکرٹری ایجوکیشن کو بھی تحریری …

مزید پڑھیں

سیاسی رہنماؤں کی جنم بھومی رجوعہ سادات کی حالتِ زار

شہر کی طرف جانے والی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے چنیوٹ شہر سے تقریباً سات کلو میٹر کے فاصلہ پر رجوعہ سادات کے نام سے ایک گاؤں آباد ہے۔ لگ بھگ بیس ہزار کی آبادی پر مشتمل اس گاؤں میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ساڑھے دس ہزار ہے۔ اس جگہ کا نام رجوکا برادری کی نسبت سے رجوعہ اور …

مزید پڑھیں

مر کے بھی جگہ نہ پائی تو کہاں جائیں گے؟

مر کے بھی جگہ نہ پائی تو کہاں جائیں گے؟ 20 مارچ 2016 | 11:24 دوپہر سید وقار حُسین زیدی قبرستان کو یہ نام بابا ملکھے شاہ کے دربار کی نسبت سے دیا گیا ہے “میری خواہش ہے کہ وفات کے بعد مجھے اسی قبرستان میں دفن کیا جائے جہاں میری آدھی سے زائد عمر گزری ہے مگر قبرستان میں …

مزید پڑھیں

فیس بک پرمذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں نوجوان گرفتار

چنیوٹ (ویب ڈیسک)ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے فیس بک پر مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں نوجوان کو حراست میں لے لیا، ایف آئی اے حکام کے مطابق محلہ عثمان آباد منڈی شیخاں کا رہائشی مزمل گزشتہ تین مہینے سے فیس بک پر مذہبی منافرت کے حوالے سے مواد اپ لوڈ کر رہا تھا۔مزمل کے بارے میں …

مزید پڑھیں

پولیس موبائل کو ٹکر مارنے پر گدھا مالک سمیت گرفتار

چنیوٹ (مانیٹرنگ ڈ یسک) ڈی پی او آفس کے باہر کھڑی پولیس موبائل کو ٹکر مارنے پر گدھے کو مالک سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ڈی پی او آفس کے باہر کھڑی موبائل کو گدھے کی ٹکر لگنے سے اس کا شیشہ ٹوٹ گیا اور دروازے کو بھی نقصان پہنچا جس پر گدھے …

مزید پڑھیں

چنیوٹ میں جعلی کرنسی سے خریداری کرنے والے2 کمسن بچے پکڑے گئے، جعلی کرنسی برآمد

چنیوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)چنیوٹ پولیس نے جعلی کرنسی سے شاپنگ کرنے والے دو کمسن بچوں کو گرفتار کر لیا، میڈ یا رپورٹس کے مطابق بچوں کی عمریں 14 سے پندرہ سال کے درمیان ہیں جو مقامی مارکیٹ میں جعلی کرنسی سے موبائل فون اور دیگر سامان خرید رہے تھے تاہم دوکانداروں کی نشاندہی پر علاقہ پولیس موقع پر پہنچی اور دونوں بچوں …

مزید پڑھیں

غیر حاضر 5 اساتذہ کو 9 ہزار جرمانہ‘ 3 کو وارننگ جاری

گزشتہ ماہ فروری میں سکول سے غیر حاضر رہنے والے پانچ اساتذہ کو نو ہزار روپے جرمانہ جبکہ تین اساتذہ کو مثبت وجہ بیان کرنے پر وارننگ دی گئی ہے۔ گزشتہ ماہ جنوری میں غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے آٹھ اساتذہ کو شوکاز نوٹس جاری کیے گئے تھے۔ یہ باتیں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن ایلمنٹری آفیسر چوہدری …

مزید پڑھیں