admin

دریائے چناب میں دوسرا سیلابی ریلہ: ساٹھ دیہات زیر آب آنے کا خطرہ

امیر عمر چمن فلڈ کنٹرول چنیوٹ کے مطابق آج رات کے کسی بھی پہر میں دریائے چناب میں تین لاکھ ساٹھ ہزار کیوسک کا سیلابی ریلا گزرے گا جس کے باعث دریا میں درمیانے درجے کا سیلاب آنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ چنیوٹ میں لاہور روڈ پر ایک بریچ موجود ہے جس کی وجہ سے …

مزید پڑھیں

جانئے بغیر کسی ہتھیار کے خطرناک ترین جنگلی جانوروں سے مقابلے کا آسان ترین طریقہ

اگر آپ نہتے ہوں اور کوئی شیر، چیتا یا ہاتھی حملہ کردے تو کس طرح بچاجاسکتا ہے؟ جانئے بغیر کسی ہتھیار کے خطرناک ترین جنگلی جانوروں سے مقابلے کا آسان ترین طریقہ لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) شیر، چیتے، کتے اور سانپ جیسے خطرناک جانوروں کا سامنا کسی بھی شخص کے اوسان خطا کردینے کے لیے کافی ہوتا ہے لیکن اگر آدمی اپنے حواس بحال …

مزید پڑھیں

چنیوٹ میں سیلابی ریلوں کی تاریخ

سال 1992ء اور 1995ء کے سیلاب بھی تقریباً چھ سے ساڑھے چھ لاکھ کیوسک حجم کے تھے جن سے دریا کے قریب آباد نشیبی بستیوں اور دیہاتوں کو نقصان پہنچا۔ 24 اگست 1996ء اور 28 اگست 1997ء میں ساڑھے آٹھ لاکھ اور نو لاکھ کیوسک کے سیلابی ریلوں نے چنیوٹ میں کافی تباہی مچائی جن سے فصلیں تباہ ہوئیں اور …

مزید پڑھیں

شراب کے نشے میی دھت 4 اوباش نوجوانوں کا لیڈی ھیلتھ ورکر پر حملہ -کپڑے پھاڑ ڈالے

شراب کے نشے میی دھت 4 اوباش نوجوانوں کا لیڈی ھیلتھ ورکر پر حملہ -پوشیدہ کپڑے پھاڑ ڈالے فحش حرکات کرنے والے دونوجوان گرفتار چنیوٹ :تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ چک 15مونے میی عائشہ نامی لیڈی ھیلتھ ورکر اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رھی تھی کہ اچانک چارنوجوان جوکہ نشہ میی دھت تھے انھوں نے لیڈی ھیلتھ ورکر کے …

مزید پڑھیں

را۔ کے گرفتار افسر کل بھوشن یادیو کے ہوشربا انکشافات

قرآن پاک کی تعلیم بھی حاصل کی ، دنیا کامران خان کے ساتھ میں ناقابل تردیر شواہد کا انبار ، مودی سرکار نے کل بھوشن یادیو کو بھارتی نیوی کا افسر تسلیم کر لیاکراچی (دنیا نیوز) کل بھوشن یادیو نے ایرانی شہر چاہ بہار کی جیولرز شاپ میں بیٹھ کر کروڑوں ڈالر سے پاکستان میں دہشتگردی کا خفیہ آپریشن چلایا …

مزید پڑھیں

بچوں پر تشدد کرنے کا الزام‘ ڈی ٹی ایجوکیٹر کے خلاف کارروائی

بچوں پر تشدد کرنے کا الزام‘ ڈی ٹی ایجوکیٹر کے خلاف کارروائی امیر عمر چمن ڈسٹرکٹ ٹیچر ایجوکیٹر کی طرف سے بچوں پر تشدد کرنے کے الزام پر ایک ڈی ٹی ای کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ ڈی ٹی ای کو نوکری سے فارغ کرنے کے لیے ڈی سی او کی طرف سے سیکرٹری ایجوکیشن کو بھی تحریری …

مزید پڑھیں

جھنگ :ناقص کارکردگی پر 10 پولیس افسران کو مختلف سزاؤں کا سامنا

ڈیوٹی میں غفلت برتنے اور ناقص کارکردگی دیکھانے پر پولیس کے 10 اہلکاروں کو سروس ضبطی، انکریمنٹ روکنے سمیت دیگر سزائی دی گئیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر ہمایوں مسعود سندھو کی جانب سے پولیس لائن میں اردل روم کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلعی پولیس کے افسر اور ملازم پیش ہوئے جنہیں ناقص کارکردگی کی وجہ سے مختلف سزائیں دی …

مزید پڑھیں

جھنگ کے متعلق ایک خوبصورت تحریر

جھنگ کی زرخیزی کو وقت کے علاوہ بھی کوئی کلر چاٹ رہا ہے۔ جس مٹی سے صوفی سرشار ہوئے ، وہاں قبروں کے کتبے اکھاڑنے کی نوبت کیونکر آئی؟ یہ شہر جیسا تھا ویسا کیوں نہیں رہا اور جیسا ہے ویسا کیوں ہے، اس سوال کے جواب میں اور بھی بہت سے جواب پوشیدہ ہیں۔ جھنگ کی کہانی حقیقت میں …

مزید پڑھیں

سیاسی رہنماؤں کی جنم بھومی رجوعہ سادات کی حالتِ زار

شہر کی طرف جانے والی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے چنیوٹ شہر سے تقریباً سات کلو میٹر کے فاصلہ پر رجوعہ سادات کے نام سے ایک گاؤں آباد ہے۔ لگ بھگ بیس ہزار کی آبادی پر مشتمل اس گاؤں میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ساڑھے دس ہزار ہے۔ اس جگہ کا نام رجوکا برادری کی نسبت سے رجوعہ اور …

مزید پڑھیں

مر کے بھی جگہ نہ پائی تو کہاں جائیں گے؟

مر کے بھی جگہ نہ پائی تو کہاں جائیں گے؟ 20 مارچ 2016 | 11:24 دوپہر سید وقار حُسین زیدی قبرستان کو یہ نام بابا ملکھے شاہ کے دربار کی نسبت سے دیا گیا ہے “میری خواہش ہے کہ وفات کے بعد مجھے اسی قبرستان میں دفن کیا جائے جہاں میری آدھی سے زائد عمر گزری ہے مگر قبرستان میں …

مزید پڑھیں