108

کپتان عمران خان کے بعد کپتان مصباح الحق بھی دُکھی انسانیت کی خدمت کے لیے نکل پڑے

منامہ (
ویب ڈیسک  ۔ 21 جنوری2019ء) کپتان مصباح الحق نے 2 ارب روپے کی لاگت سے دُکھی انسانیت کیلئے پاکستان میں بچوں کے دل کی مفت سرجری کا پہلا سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال بنانے کا اعلان کیا ہے۔لاہور میں تعمیر کیا جانے والا یہ ہسپتال 125بستروں پر مشتعمل ہو گا جہاں بچوں کے دل کی سرجری کیلئے تربیت یافتہ ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل سٹاف بھی تیار کرے گا تاکہ مستقبل میںپاکستان کے دوسرے حصّوں میں بھی اس قسم کے ادارے قائم کرنے کی راہ ہموار کی جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں