37

وزیر اعظم عمران خان کی قطری وزیر اعظم عبداللہ بن ناصربن خلیفہ الثانی سےملاقات

اہم معاملات پر تبادلہ خیال،قطری وزیراعظم نےوزیراعظم عمران خان کےاعزازمیں عشائیہ دیا

دوحہ (
ویب ڈیسک  -22 جنوری 2018ء) :وزیر اعظم عمران خان نے قطر کے وزیر اعظم عبداللہ بن ناصربن خلیفہ الثانی سےملاقات کی ہے۔ملاقات میں پاکستان اور قطرکے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ چکے ہیں۔اس موقع پر وفاقی وزراء شاہ محمودقریشی،اسدعمراورغلام سروربھیوزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔مشیرتجارت عبدالرزاق داؤداورمعاون خصوصی ذوالفقاربخاری بھی ہمراہ ہیں۔وزیراعظم عمران خان امیرقطرکی دعوت پرقطرکادورہ کررہےہیں۔اس دورے میں وزیراعظم عمران خانامیرقطرشیخ تمیم بن حمدالثانی سےملاقات کریں گے۔وزیراعظم کاروباری شخصیات اورپاکستانی کمیونٹی سےبھی ملاقاتیں کریں گے

Embedded video

Rafique Ahmed Hussain@rafiqueahmed_h

Welcome to Qatar Prime Minister Imran Khan#Qatar18211:12 AM – Jan 21, 201959 people are talking about thisTwitter Ads info and privacyخارجہ امورکےوزیرمملکت سلطان بن سعدنےوزیراعظم کااستقبال کیا۔

Embedded video

PTV News@PTVNewsOfficial

Prime Minister Imran Khan arrives at Doha on two-days official visit to Qatar.
The Prime Minister was received by Minister of State for Foreign Affairs Qatar H.E. Mr. Soltan bin Saad Al-Muraikhi upon arrival at Hamad International Airport.3189:01 PM – Jan 21, 201967 people are talking about thisTwitter Ads info and privacyدوسری جانب وزیر اعظم کی آمد کے موقع پر انکا بھرپور استقبال کی تیاریاں صبح سے شروع کر دی گئی تھیں۔قطری دارلحکومت کے سڑکوں پر جا بجا پاکستانی پرچم آویزاں کر دئیے گئے تھے۔وزیر اعظم عمران خان کے دورہ قطر کے حوالے سے تازہ ترین اطلاعات یہ ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان نے قطر کے وزیر اعظم عبداللہ بن ناصربن خلیفہ الثانی سےملاقات کی ہے۔

Embedded video

Tehreek-e-Insaf@InsafPK

*Prime Minister Imran Khan meets Prime Minister of Qatar H.E. Mr. Abdullah bin Nasser bin Khalifa Al Thani* at his residence in Doha.
H.E. Mr. Abdullah bin Nasser bin Khalifa Al Thani is also the Minister of Interior of the State of Qatar. #Pakistan #Qatar20411:30 PM – Jan 21, 201949 people are talking about thisTwitter Ads info and privacyملاقات میں پاکستان اورقطرکےدرمیان باہمی تعاون بڑھانےپرتبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر دونوں ممالک کےدرمیان اقتصادی تعاون بڑھانےپربھی غور کیا گیا۔قطری وزیراعظم نےوزیراعظم عمران خان کےاعزازمیں عشائیہ بھی دیا جبکہ ملاقات میں وفاقی وزراشاہ محمود قریشی،اسدعمر،غلام سرورخان بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں