80

محمد عباس آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں شامل

ون ڈے ٹیم میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہیں بنا سکا

دبئی(
ویب ڈیسک  ۔22 جنوری2019ء) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی)نے ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا ہے جس میں قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد عباس کو شامل کرلیا گیا ہے۔آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا ہے، ون ڈے ٹیم میں کوئی پاکستانی جگہ نہ بنا سکا تاہم ٹیسٹ ٹیم میں قومی کھلاڑی محمد عباس جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں