156

لبنانی معیشت کو سہارا دینے کیلئے سرمایہ کاری کی جائے گی، قطری وزیر خارجہ

صنعاء (
ویب ڈیسک  22 جنوری2019ء) قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے کہا ہے کہ لبنانی معیشت کو سہارا دینے کیلئے سرمایہ کاری کی جائے گی۔

قطری خبر رساں ایجنسی کیو این اے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لبنانی معیشت کو سہارا دینے کے لئے قطر 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا جس سے لبنانی معیشت میں بہتری آنے کی امید ہے۔ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے کہا ہے کہ ایک خوشحال اور مستحکم لبنان کے لئے انتہائی ضروری ہے کہ وہاں سرمایہ کاری کی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں