115

شہید بینظیر بھٹو وومن یونیورسٹی کااجلاس‘ ایم فل اور پی ایچ ڈی کے 16مقالات کی منطوری

پشاور (
ویب ڈیسک  22 جنوری2019ء) شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاورمیں ایڈوانس سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں شعبہ اکنامکس اور شعبہ سائیکالوجی میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کی سولہ مقالات کی منظوری دیدی گئی۔

اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹر جوہر علی‘ پروفیسر ڈاکٹر اعتزازاحمداورپروفیسر ڈاکٹر احمد بھٹی نے شرکت کی جبکہ یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رضیہ سلطانہ نے اجلاس کی صدارت کی 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں