66

اداکارہ مدیحہ شاہ کے گھر 26لاکھ چوری کے مقدمہ میں نامزد اشتہاری ملزمان گرفتار

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارت
ویب ڈیسک   ازہ ترین۔ 18 جنوری2019ء) معروف اداکارہ مدیحہ شاہ کے گھر 26لاکھ چوری کے مقدمہ میں نامزد اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جنوبی چھائونی آپریشن ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے 9 سال قبل ادکارہ مد یحہ شاہ کے گھر 26 لاکھ چوری کے مقدمہ میں نامزد اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ملزمان میں عظیم ولد سلیم، شمالہ زوجہ عظیم اور حمیرا دختر ارشاد شامل ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں