116

ادارہ فروغ قومی زبان میں قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن کے ڈپٹی سیکریٹری رب نواز عباسی کے اعزاز میں الوداعی تقریب

اسلام آباد ۔ (
ویب ڈیسک   اخبارتازہ ترین۔ 15 جنوری2019ء) ادارہ فروغ قومی زبان میں قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن کے ڈپٹی سیکریٹری رب نواز عباسی کے اعزاز میں ملازمتسے سبکدوشی پر ایک الوداعی تقریب ہوئی جس میں ادارے کے ڈائریکٹر جنرل افتخار عارف، ایگزیکٹو ڈائریکٹر تحسینہ جہان، ڈاکٹر کمال غنی، نبلیٰ پیرزادہ اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

افتخار عارف نے اس موقع پر رب نواز عباسی کی ڈویژن اور ادارے کے سلسلے میں خدمات کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ ادارے کو ڈویژن میں جب بھی نفاذ اردو کے سلسلے کوئی مسئلہ درپیش آیا۔ رب نواز عباسی نے اسے خوش اسلوبی سے سرانجام دینے کی ہر ممکن کوشش کی۔ اس موقع پر ادارے کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر تحسینہ جہان نے انہیں یادگاری تحفہ بھی پیش کیا۔ رب نواز عباسی نے افتخار عارف اور ادارے کا شکریہ ادا کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں