شراب کے نشے میی دھت 4 اوباش نوجوانوں کا لیڈی ھیلتھ ورکر پر حملہ -کپڑے پھاڑ ڈالے

شراب کے نشے میی دھت 4 اوباش نوجوانوں کا لیڈی ھیلتھ ورکر پر حملہ -پوشیدہ کپڑے پھاڑ ڈالے13010812_1878393959053985_5679515990640247072_n (1)
فحش حرکات کرنے والے دونوجوان گرفتار
چنیوٹ :تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ چک 15مونے میی عائشہ نامی لیڈی ھیلتھ ورکر اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رھی تھی کہ اچانک چارنوجوان جوکہ نشہ میی دھت تھے انھوں نے لیڈی ھیلتھ ورکر کے ساتھ فحش حرکات شروع کردی
لیڈی ھیلتھ ورکر کے منع کرنے پر نوجوان مشتعل ھوگئے اور اسکے کپڑے بھی پھاڑ ڈالے جسکے بعد مقامی لوگوں نے 15پر کال کردی پولیس نے موقع پر پھنچ کر دوملزم شمس الحسن اور طیب کو گرفتار کرلیا جبکہ باقی دونامعلوم ملزم فرار ھونے میی کامیاب ھوگئے
لیڈی ھیلتھ ورکرعائشہ بی بی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ھوے کھا کہ میری خادم اعلی سے اپیل ھے کہ ھمیی تحفظ دیا جائے اور ملزمان کو سخت سخت سے سزا دی جائے تاکہ ھم اپنے فرائض خوش اسلوبی سے سرانجام دے سکیی-
بشکریہ: ساجد منیر کالرو چنیوٹ